Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p110

Riyāḍ al-inshāʾ p110

p110

یه مکتوب خواجه نے محمد شاہ بہمنی کی طرف سے محمودشاہ سلطان گجرات کو لکھا ھے۔ بادشاہوں کی صفات میں عالی ھمتی کی تعریف کی گئی ھے ،اور فتنه و فساد کو رفع کرنا ان کا فرض قرار دیا ھے۔ اگر الله کے نیک بندوں کی دلجوئی میں کوئی ھارج ھو تو اس کا مٹانا ایسا ھی ضروری ھے جیسا کہ کسی بچھو یا سانپ یا موذی جانور کو هلاك كرنا ۔ ملك الشرق جن کو بطور ایلچی بھیجا جارھا ھے ، چند اور باتیں آپ کے گوش گذار کرینگے ۔