Riyāḍ al-inshāʾ p133
Riyāḍ al-inshāʾ p133
p133
معلوم ھوتا ھے کہ عبد الله کی ناهنجار حرکتوں سے سلطان گیلان تنگ آگیا تھا اور اس کو ایسی سزا دینا چاھتا تھا جس سے خواجہ کے خاندان کی عزت اور حرمت کو بٹر لگنا تھا ۔ اسی وجہ سے خواجہ نے سلطان گیلان وزیر گیلان ، شاهزادی گیلان اور عائد گیلان کو عبد الله کی هم بگو تو هم تو بشنو هم تو باش ما همه لاشیم با چندین تراش