Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p100

Riyāḍ al-inshāʾ p100

p100

۷۲ ۴۲-۲۴۱ اپنے چھوٹے بیٹے الغ خاں کی کند ذہنی اور بد شوق پر افسوس ظاہر کیا ھے ۔ اور لکھا ھے کہ میرا بیٹا ھوکر پندرہ برس کی عمر میں تو اس کو قطبی کی شرح شمسیہ اور کافیہ کا حاشیہ پڑھنا چاہئے تھا ، نہ ایسا نالائق کہ ایک خط بھی ٹھیک طور سے نہ لکھ سکے ۔ خواجہ نے اس بیٹے کو جو اور عتاب آمیز خط لکھے ھیں ان کےلئے ملاحظہ ھوں مکتوبات ۷۸، ۸۲،۸۰،۷۹ -