Riyāḍ al-inshāʾ p115
Riyāḍ al-inshāʾ p115
p115
کلنار سے غالباً کنسوار یا کرار مراد ھے جو بیجا پور سے دابول کی قدیم سڑک پر واقع ھے ۔ چونکہ اس مکتوب میں مہم کی غرض خشکی اور سمندر کے تاجروں اور مسافروں کے جان و مال کی حفاظت بھی بیان کی گئی ھے ۔ اس لئے کلنار کو موجود کرار ماننے میں مزید تائید حاصل ھوتی ھے۔