Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p116

Riyāḍ al-inshāʾ p116

p116

اس مکتوب کے عنوان میں درج ھے کہ یہ خط خواجہ نے محمد شاہ بہمنی کی جانب سے محمود خلجی شاہ مالوہ کو لکھا تھا ۔ لیکن مضمون محض رسمی ھے اور کسی ایسی بات کا ذکر نہیں جس کا تعلق ان دونو مملکتوں کی باہمی دوستی یا نفاق سے ھو ۔ قاصدوں کے نام بھی درج نہیں ھیں اور صرف فلاں ، لکھدیا گیا ھے ۔