Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p124

Riyāḍ al-inshāʾ p124

p124

یه مکتوب چھوٹے بیٹے کے نام ھے جس کو بادشاہ کی طرف سے الغ خاں کا خطاب عطا ھوا تھا ۔ عیش ا ور تن پرستی کی برائی کی ھے اور محنت اور مشقت کی تعریف ۔ آخر میں تمنا ظاهر کی هے که بڈھے باپ کی نصیحت پر عمل کرو گے ۔