Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p123

Riyāḍ al-inshāʾ p123

p123

یه مکتوب غالباً خواجه نے کوکن کی فتح کے بعد لکھا ھے ، جب اس کا اقتدار بہت بڑھ گیا تھا ۔ اور بادشاہ نے مملکت کے صوبوں کی تقسیم اور دیگر اہم امور اس کے سپرد کردیے تھے ۔