Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p140

Riyāḍ al-inshāʾ p140

p140

۱۰۵ ۳۱۰-۱۲ (محمد آباد ، بیدر) کسی عالی مرتبت ، آل رسول ، صاحب علم و فضل شخص کے نام ھے ۔ مکتوب میں خواجہ نے اظہار عقیدت اور شوق ملاقات کو لطف پیرایہ میں بیان کیا ھے اور ہدایت اور ارشاد کی تمنا ظاہر کی ھے ۔ اپنے وجود اور کوشش کو ذات شیخ میں اس طرح مدغم تصور کیا ھے ۔