Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p142

Riyāḍ al-inshāʾ p142

p142

۱۱۲ ۳۴-۴۵ اپنے بھتیجے عمیدالملک کو لکھا ہے۔ خواجہ کو اس وقت قحط سے جو دکن میں تین سال سے پڑا ہوا تھا سخت پریشانی معلوم ہوتی ہے ۔ مکتوب میں عام تباہی اور خرچ کی زیادتی کا حال درج ہے ۔ چوہوں کی زیادتی کا بھی ذکر ہے ۔ خزانہ پر جو بار پڑھا ہوگا اور رعایا کے فاقوں سے مرنے سے جو بدامنی پھیلی ہوئی ہوگی اس کے رفع کرنے کے لئے خود اہی خدا پر بھروسہ ظاہر کیا ہے اور بھتیجے سے بھی دعا چاہی ہے فرشتہ نے بھی اس قحط کا ذکر کیا ہے ۔ عمیدالملک کو خواجہ نے جو اور خط لکھے ہیں ان کے لئے ملاحظہ فرمائیے مکتوبات ۶، ۱۰، ۲۹، ۵۴، ۶۸،۵۹، ۷۴۔