Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p149

Riyāḍ al-inshāʾ p149

p149

۱۱۴ ۳۲۷-۲۹ سلطان حسین بایقرا کے نام ھے ۔ مکتوب میں سید جمال الدین حسین کی سفارش کی ھے اور پھر معافی بھی مانگی ھے کہ میری گستاخی اور جسارت کو معاف فرمایا جائے گا۔ بادشاہ کے اخلاق اور معدلت گستری کی تعریف کی ھے ۔ اور خود خواجہ پر جو نظر لطف و عنایت ھے اس پر فخر کیا ھے اور اپنی عقیدت اور اخلاص کا اظہار کیا ھے۔