Riyāḍ al-inshāʾ p154
Riyāḍ al-inshāʾ p154
p154
۳۵۷-۵۹ ۱۲۷ یه مکتوب شاہ گیلان کے نام ھے ۔ لکھا ھے کہ آپ کے والد ماجد اور جد محترم نے میری تربیت میں ایسے احسانات کئے ھیں کہ اکابر سلطنت کو حیرت ھوتی تھی اور اب بھی جب کہ آپ کی بارگاہ سے میری وہی عقیدت اور تعلق ھے میں اپنی تمناؤں کے پورا ھونے میں کیوں محروم رھوں، مجھے امید واثق ھے کہ عبد اللہ کی تربیت اور اصلاح حال میں لطف شاہانہ کار فرما رھیگا ۔ اور اس کی عزت اور وقار برقرار رھیگا۔