Riyāḍ al-inshāʾ p155
Riyāḍ al-inshāʾ p155
p155
۳۶۰-۶۱ ۱۲۸ گیلان کی شاہزادی کے نام ھے اس کے مکتوب کا عقیدتمندانہ طور سے شکریہ ادا کیا ھے۔ پھر لکھا ھے کہ عبداللہ کے متعلق جو خبریں مجھے معتبر آدمیوں کے ذریعہ سے وصول ھوئی ھیں ۔ ان سے معلوم ھوتا ھے کہ نہ اس کا کردار درست ھے نہ اچھے آدمیوں کی صحبت حاصل ھے۔ اس کے گیلان بھیجنے کا بڑا مقصد یہی تھا کہ وہاں کے عظیم الشان بادشاہوں کی توجہ ۳۴۹-۵۰ ۱۲۱ یہ خط خواجہ نے اپنے چھوٹے بیٹے کو اسکی ماں کی تعزیت میں لکھا ہے ۔ صبر کی تلقین کی ھے اور اپنے پاس بلایا ھے تاکہ اس کے غم میں عزیز واقارب سے مل کر کمی ہو ۔