Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p157

Riyāḍ al-inshāʾ p157

p157

۳۵۱-۵۳ ۱۲۳ سلطان ابوسعید ( تیموری ) کے نام ھے ۔ بادشاہ کے جاہ و جلال عدل و احسان اور فتح و نصرت کو سراہا ھے اور دعا دی ھے ۔ از فراز عرش آمین میکند روح الامین چون دعای پادشاه ملک و ملت می کنم آخر میں یہ التماس کیا ھے کہ اس ” بندۂ اخلاص ،، پر نظر التفات رھے اور اس ناچیز بندہ کو فرامین اور احکام سے سرفراز فرماتے رھیں ۔ سلیمان ذو ملک تفقد هد هدا واصغر ما فی الطايرات الهدهدا