Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p158

Riyāḍ al-inshāʾ p158

p158

۳۵۳-۵۴ ۱۲۴ اپنے چچا زاد بھائی خواجہ فخر الدین احمد (المخاطب به صفی الملک) کی موت پر اس کے بیٹے کو تعزیت کا یہ خط لکھا ھے ۔ انسان کے لئے قضا و قدر کے مقابلہ کے لئے سوائے رضا و تسلیم کے اور کوئی چارہ کار نہیں ۔ صبر اور استقلال کی تلقین کی ھے ۔