Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p172

Riyāḍ al-inshāʾ p172

p172

۱۴۱ ۳۸۸-۸۹ یہ خط خواجہ نے محمد شاہ بہمنی کے مکتوب کے سلسلہ میں مولینا اسمعیل کو لکھا ھے ۔ جن کا تعلق گجرات کے دربار سے ھے اور معلوم ھوتا ھے سلطان محمود شاہ گجراتی پر ان کا اثر ھے ۔ بہمنی ایلچی سیّد مظفّرالدین مسعود کی خاندانی وجاھت اور ذاتی صفات کی تعریف کی ھے اور مولینا سے امید ظاہر کی ھے کہ سیّد موصوف کی آؤ بھگت اور عزت و احترام میں کوئی کوتاھی نہ ھوگی ۔ پھر مولینا سے خط و کتابت جاری رکھنے کی استدعا کی ھے ۔