Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p176

Riyāḍ al-inshāʾ p176

p176

۱۴۵ ۳۹۸-۴۰۲ اپنے کسی عزیز کو لکها هے که تمھارے مکتوب کے پہنچنے سے میرے دل کو ویسی ھی تسکین ھوئی جیسا که حضرت یعقوب کے دل کو حضرت یوسف کے پیرھن کی خوشبو سے ھوئی تھی ۔ پھر همایون شاه بهمنی کی مدح میں جو رائیه قصیده خواجه نے لکها تها وه درج هے ۔ اور اپنے عزیز کو لکها هے که تم نے اس قصیدہ کو منگوایا تها ، اس لئے بھیج رها هوں ۔ اس قصیدے کے یه دو شعر پر لطف ہیں ۔