Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p175

Riyāḍ al-inshāʾ p175

p175

۱۳۹ ۳۸۶-۸۷ خواجہ نے یہ مکتوب اپنے کسی رشته دار کو لکھا ھے ۔ پہلے شوق ملاقات ظاهر کیا هے پھر بیان کیا هے که سید جمال الدین اسحق کے آنے سے اور ان کی گفتگو سے بے حد مسرت ھوئی ، اور جو شبھے پیدا ھو گئے تھے وہ میں بیٹھی ھوئی تھی لیکن خواجه کی وزارت نے اس کی عظمت و شان میں اور چار چاند لگائے ۔