Riyāḍ al-inshāʾ p181
Riyāḍ al-inshāʾ p181
p181
ان تین مکتوبوں ( ۱۴۰ - ۱۴۲ ) کے مختلف ارباب اقتدار کے نام جانے سے معلوم ہوتا ھے کہ بہمنی اور گجرات کی حکومتوں میں شاید کچھ کشیدگی ہوگئی تھی اور رسل و رسائل کا سلسلہ بند ھو گیا تھا ۔ ان مکتوبات کے ذریعہ سے کوشش کی گئی ھے کہ محبت اور اتحاد پھر حسب سابق قایم ھو جائے ۔