Riyāḍ al-inshāʾ p185
Riyāḍ al-inshāʾ p185
p185
آخر میں دارالطبع سرکار عالی کے لایق ناظم مولوی عبد القیوم صاحب ایچ ۔ سی۔ ایس کا شکریہ ادا کرنا لازمی سمجھتا ھوں ۔ جنہوں نے نہایت ضبط و تحمل سے اس کتاب کی طباعت کا انتظام فرمایا۔ کیونکہ بعض اوقات مصحح کے پاس سے زیر طبع اوراق کئی کئی مہینے تک وصول نہیں ھوئے ۔