Riyāḍ al-inshāʾ p184
Riyāḍ al-inshāʾ p184
p184
پروفیسر براؤن مرحوم نے منشآتِ فریدوں بے کا ذکر کرتے ھوئے لکھا ھے کہ ان مکتوبات سےہم عصر واقعات پر روشنی پڑنے کے علاوہ خود بادشاہوں کے باہمی تعلقات کا حال اچھی طرح معلوم ھوجاتا ھے ۔ ریاض الانشا کی اہمیت بھی بہمنی سلاطین کے زمانہ کے تاریخی واقعات کے لئے ویسی ھی سمجھنی چاھئے جیسی کہ فریدوں بے کے منشآت کی ترکانی اور عثمانیہ خاندان کے بادشاہوں اور حکمرانوں کی تاریخ اور آس کے تعلقات کے لئے یورپ کے بعض مؤرخین اور مستشرقین نے تسلیم کی ھے ۱ ۔ منشآت فریدوں بے میں ایک مکتوب بہمنی سلطان کے نام کا بھی موجود ھے۔