Riyāḍ al-inshāʾ p24
Riyāḍ al-inshāʾ p24
p24
ملاقات کی ۔ ریاض الانشا میں جو مکتوبات علماے کبار کے نام ہیں ، ان میں سے بعض میں خواجہ نے اپنی عقیدت کا اظہار کیا ھے اور دعا چاھی ھے ان بزرگوں میں خواجہ خواجگان عبید اللہ ، شیخ بایزید خلخالی ، امام صدر الدین رواسی اور مولینا جامی خاص طور سے قابل ذکر ھیں ۱ ۔ مولینا جامی کو تو ھندوستان آنے کی کئی بار دعوت دی ، اور جب ذرا ناامیدی ھوگئی تو یہ شعر لکھا ۔