Riyāḍ al-inshāʾ p30
Riyāḍ al-inshāʾ p30
p30
۳ ۲۳-۲۷ خواجہ عبید اللہ کے نام ھے جو سلسلۂ نقشبندیہ کے ممتاز رہنما تھے ۔ مولینا جامی کو خواجہ عبید اللہ سے بہت عقیدت تھی ۔ محمود گاواں نے بھی اس مکتوب میں اپنے کو ' مرید معتقد ، لکھا ھے ، اور بیان کیا ھے کہ جو نور اور روشنی مطلوب ھے وہ اکابر زماں کی تصنیفات کی سیاهی کے سرمے سے اور اصطلاحات کی شمع سے حاصل نہیں ہوتی ۔ اور اس ملک میں کوئی ایسا رہنما نہیں جس کی باطنی شعاع سے دل کا اندھیرا دور هو جائے ۔ اس طالب زار ، مہجور پر نظر کرم رکھیں، اور اپنے رشحات قلم سے میرے دل کی حرارت اور پس ماندگی دور فرمائیں ۔ خواجہ عبید الله (وفات ۵۸۹۶)