Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p29

Riyāḍ al-inshāʾ p29

p29

۲ ۱۹-۲۲ مولینا جامی کے نام ھے۔ اپنے کو خواجہ نے ' معتقد بیجان مستمند، لکھا ھے اور والہانہ محبت اور کمال احترام و اعظم کے اظہار کے بعد مولینا کو دکن آنے کی دعوت دی ھے ، اور یہ تمنا ظاهر کی ھے ۔ جمال وصال صوری . . . قبل از غروب آفتاب روز عمر بمغرب فنا در آئینۂ حیات دیده آید - (مولینا جامی کے لئے ملاحظه هو تاریخ ادبیات ایران، مؤلفہ پروفیسر براؤن ، اور تذکرۃ الشعراً دولت شاہ مصححہ براؤن ، صفحه ۴۸۳) -