Riyāḍ al-inshāʾ p33
Riyāḍ al-inshāʾ p33
p33
اپنے بڑے بھائی ( شهاب الدین ؟ ) کو جو گیلان میں ۵۱-۵۵ ۹ ھیں ، مکہ معظّمہ سے لکھا ھے ۔ تعلقات دنیا سے کناره کشی اور تلاش حق اور هدایت مرشد شفیق، کا ذکر کیا ھے ۔ بھائی کو بھی تحریک کی ھے کہ اس تاریک ماحول (گیلان ) اور فاسد اور منافق لوگوں کی صحبت سے نکل آئے تو ' محض صلاح و عين نجاح خواهد بود ، ۔