Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p34

Riyāḍ al-inshāʾ p34

p34

(ماه محرم ، دارالاسلام شام ، دمشق؟) یہ خط بھائی کو ۵۶-۶۲ ۱۰ شام سے لکھا ھے ۱۔ اور مضمون سے معلوم ھوتا ھے کہ اس وقت بھائی ( شهاب الدین ) وزارت کے عہدے پر فایز ھو گئے تھے، اور دربار میں جو حریف اور دشمن تھے ان پر غالب آگئے تھے ۔ وزارت کے فرائض کی تصریح کی ھے اور خواجہ اویس گنجی کے احترام اور اعظام کے متعلق سفارش کی ھے جنہیں بعض شریر لوگوں نے ستا رکھا ھے ۔ اور یہ بھی لکھا ھے کہ آپ کا خط آجانے سے میرا رنج وغم رفع ھو گیا ، جو اس اطلاع سے پیدا ھو گیا تھا کہ مفسدوں نے اپنی افترا پردازی سے آپ کے دل میں میری طرف سے بد گمانی پیدا کردی ھے ۔