Riyāḍ al-inshāʾ p46
Riyāḍ al-inshāʾ p46
p46
۱۴ ۷۶-۸۱ ( بیدر ) بڑے بھائی ( شھاب الدین ؟ ) کے نام ھے ۔ ابتدا میں لکھا ھے کہ میں اپنے خلوص اور عقیدت مندی کے متعلق لکھنا چاھتا تھا لیکن بھائی کو اس قسم کی باتیں لکھنی چونکہ ایک طرح کی دنیا داری ھوگی اس لئے ایسے اظھار سے گریز کی ۔ پھر داد و دھش کی تعریف کی ھے اور اس ضمن میں سید اشرف ( سلالہ سید شریف جرجانی ) کی مدد کی سفارش ھے ۔ آخر میں آئندہ سال اپنے مکہ معظمہ جانے کا ذکر ھے ۔ ( سید شریف جرجانی کے لئے ملاحظہ هو حبیب السیر، جلد سوم، جزء سوم ، صفحہ ۸۹ )