Riyāḍ al-inshāʾ p47
Riyāḍ al-inshāʾ p47
p47
۱۵ ۸۲-۸۳ ( اوائل ذی قعد ، گلبرگه ) بڑے بھائی ( شھاب الدین ؟ ) کے نام ھے جنھوں نے مولینا فخر الدین احمد اسفرائنی کی سفارش کے لئے خط بھیجا تھا ۔ خواجہ نے بھائی کی لطف و احسان ، کی خصلت کی تعریف کی ھے او یقین دلایا ھے کہ مولینا فخر الدین کی آرزو اس ملک میں جلد پوری ھوجائیگی اور وہ کامیاب اور خوش و خرم اپنے وطن واپس پہنچ جائینگے ۔