Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p63

Riyāḍ al-inshāʾ p63

p63

۳۵ ۱۳۳-۳۰ یہ مکتوب عربی زبان کے مشهور نحوی سید شریف جرجانی کے بیٹے سید ابراهیم کے نام ھے جنہوں نے خواجہ کو خط لکھا تھا اور اپنے آنے کی اطلاع دی تھی ۔ خواجہ نے سید ابراهیم کی انشا پردازی اور علم و فضل کی تعریف کی ھے اور ان کے آنے پر خوشی کا اظہار کیا ھے۔