Riyāḍ al-inshāʾ p70
Riyāḍ al-inshāʾ p70
p70
خواجہ عبداللہ (عبیدالله؟) کے مکتوب کا جواب ھے۔ پہلے اپنی عقیدتمندی کا اظہار کیا ھے ۔ پھر صفائی ظاهر و باطن کے لئے ھدایت و توجه چاهی ھے خواجہ عبد الله (عبیدالله؟) کے لئے ملاحظہ فرمائیے حبیب السیر ، جلد سوم ، صفحات ۱۰ - ۲۰۰ -