Riyāḍ al-inshāʾ p72
Riyāḍ al-inshāʾ p72
p72
عمید الملک اور عمدة الملک دونوں خطاب تقریباً ھم معنی ھیں ۔ ممکن ھے کا تبوں کی غلطی سے عمید ' عمدة ، ھو گیا ھو ۔ یا عمدة ' عمید ، ھو گیا ھو ۔ مکتوب نشان (۲۹) میں اس بھتیجے کا خطاب عمدة الملک درج ھے ۔ اور یہاں عمید الملک لکھا گیا ۔ اکثر مکتوبات میں عمید الملک ھی لکھا گیا ھے۔