Riyāḍ al-inshāʾ p74
Riyāḍ al-inshāʾ p74
p74
۴۷ ۱۸۱-۸۲ چھوٹے بیٹے الغ خان کو محنت اور مشقت کی نصیحت کی ھے، اور سستی اور کاھلی پر ناراضگی کا اظہار کیا ھے ۔ اور پھر اس کی بد ذھنی اور غفلت کو اس طرح جتایا ھے کہ دو برس ھوگئے اور ابھی تم نے کافیہ بھی ختم نہیں کی ۔ اور دو مہینے میں جو خط لکھا ھے اسکی عبارت دوسروں کی تحریر سے اڑائی ھوئی ھے ۔ آخر میں اس کو عاق کردینے کی دھمکی دی ھے ۔