Riyāḍ al-inshāʾ p80
Riyāḍ al-inshāʾ p80
p80
۲۰۱-۰۴ ۵۶ محمد مراد بک سلطان روم کے فرمان کے جواب میں ھے ۔ خواجہ نے اپنی بندگی اور عقیدت کا اظہار کیا ھے ، اور سلطان کو فتح و نصرت کی دعا دی ھے ۔ سلطان روم نے اپنا فرمان امیر جلال الدین کے ھمدست روانہ کیا تھا جن کا نام مکتوب میں درج ھے ۔ محمد مراد بک کے لئے ملاحظہ کی رسالت کا پھر ذکر ھے کہ دوستی اور اتحاد کو دونو سلطنتوں میں مستحکم کرنے کی غرض سے سید موصوف کو یہ خدمت سپرد کی گئی ھے ۔