Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p81

Riyāḍ al-inshāʾ p81

p81

۵۲ ۱۹۱-۹۲ اپنے بھتیجے جمال الدین حسین کولکھا ھے جو مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کی زیارت سے مشرف ھو کر دابول کی بندرگاہ پر اترا ھے ۔ ظاھری اور باطنی مدارج کی ترقی کی دعا دی ھے اور ملنے کا شوق ظاہر کیا ھے ۔ پھر لکھا ھے کہ تمھارے آنے تک کھیلٹنا کا قلعہ فتح ھو جا ئیگا ۔ اور اس کی فتح تمھارے آنےسے اسی طرح منسوب ھوگی جیسا کہ خیبر کی تسخیر جعفر کے آنے سے ۔