Riyāḍ al-inshāʾ p93
Riyāḍ al-inshāʾ p93
p93
خواجہ نے اپنے کسی عالم دوست کو جو دارالخلافه (بیدر) میں تھا گووا کے قریب کی کسی پہاڑی (عقبه ) سے جہاں وہ چھاونی ڈالے پڑا ھوا تھا لکھا ھے ۔ مکتوب میں درج ھے کہ میں نے اسعد خاں کو گووا بھیجدیا ھے ، لیکن بادشاه سلامت چونکہ دارالخلافہ سے باہر آگئے ہیں اور مفسدوں نے طرح طرح کی جھوٹی شکایتیں میرے برخلاف کی ھیں ، اس لئے ارادہ ھے کہ بادشاہ کی لشکرہ گاہ میں پہنچ کر خدمت میں حاضر ھوں ، تاکہ غلط فہمی کا ازاله ھو جائے ۔