Riyāḍ al-inshāʾ p95
Riyāḍ al-inshāʾ p95
p95
لکھا ھے کہ تائید الٰہی اور بادشاہی فوج کی قوت اور زور سے جمادی الثانی کے آخر میں سنگیسر کے تمام قلعے فتح ہوگئے ہیں ۔ اور امید ھے ماہ شعبان میں گووا بھی فتح ہو جائیگا ۔ اس علاقے کی تسخیر سے مسافروں اور تاجروں کو بے حد خوشی ھوئی، کیونکه اب وہ امن اور چین سے آمد و رفت اور کاروبار کرسکینگے ۔ پھر خط بھیجنے کی تمنا ظاهر کی ھے ، اور بادشاہوں کے اعتماد اور سفارت کی اهلیت کی دعا دی ھے۔ سنگیسر کے علاقے کے قلعوں کی فتح کے لئے ملاحظه ھوں مکتوبات ۳۹ ، ۴۰، ۴۴،۴۳، ۴۶، ۴۷، ۶۶،۵۱،۴۹ -