Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p96

Riyāḍ al-inshāʾ p96

p96

۷۴ ۲۴۴-۴۵ عمید الملک کے خط کا جواب ھے جب وہ مکہ معظمه سے واپسی پر دابل کی بندرگاہ پر اترا ھے ۔ خواجہ نے مکتوب میں ملنے کی تمنا ظاهر کی ھے اور حصول مراد اور کامیابی کی دعا دی ھے ۔ عمید الملک کو خواجہ نے جو اور خط لکھے ہیں ان کے لئے ملاحظہ ھوں مکتوبات ۱۶ ، ۵۴، ۵۹،۶۸، ۱۱۲ -