Riyāḍ al-inshāʾ p98
Riyāḍ al-inshāʾ p98
p98
۷۱ ۴۱-۲۳۹ قاضی شرف الدین صدر جہاں کے نام ھے ۔ خواجہ نے عرصہ سے خط روانہ نہ کرنے کا گلہ کیا ھے، اور آخر میں لکھا ھے کہ میری جان و دل بادشاہ ( بہمنی نژاد) کی قدم بوسی کے لئے بے تاب ھے اور اس خط کے پہنچنے کے تھوڑے ھی دن بعد یہ شرف حاصل کرونگا ۔