Riyāḍ al-inshāʾ p102
Riyāḍ al-inshāʾ p102
p102
چھوٹے بیٹے الغ خاں کے نام ھے۔ کوشش اور محنت کی نصیحت کی ھے۔ اور کاھلی اور بد شوقی کی مذمت ۔ لکھا ھے کہ سعادتمند وہ ھے جو تحصیل علم و ادب کے لئے توفیق الٰہی کا خواہاں رھے ، اور بارگاہِ خدا میں عاجزانہ التجا کے ساتھ دن رات محنت اور مشقت بھی کرےـ اگر میری نصیحت کو اب بھی نہ سنا تو اپنے کو عاق شدہ سمجھو ۔ عاق کرنے کی دھمکی خواجہ نے ایک اور خط میں بھی دی ھے ۔ ملاحظہ ھو مکتوب ۴۷ ، صفحه ۱۸۳ -