Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p103

Riyāḍ al-inshāʾ p103

p103

یه خط بھی الغ خاں کے ھی نام ھے۔ لکھا ھے کہ اگر تم باپ ، دادا کے مرتبہ پر پہنچنا چاھتے ھو تو تحصیلِ علم میں کوشش کرو ۔ بغیر جدّ و جہد کوئی چیز حاصل نہیں ھوتی ۔ شعر - زیاده کمزور نظر آتی ہیں ۔ ھم جنگ کے لئے آمادہ ھیں اور اگر آپ کوئی عہد یا میثاق کرنا چاھتے ھیں تو وہ بغض و عناد کے طعن و تشنیع پر مبنی نہو، بلکہ ایسی محبت و اتحاد پر قایم کیا جائے جو امتحان میں پورا اتر سکے ۔ کھیرلہ کے قلعہ کو پہلے بہمنی بادشاہوں نے خلجی سلطان کی حدود میں تسلیم کرلیا تھا ۔ ملاحظہ ھو فرشته (ترجمه برگز) جلد دوم ، صفحات ۸۳ - ۴۸۲ ، اور برهان مآثر صفحات ۱۱۱ - ۱۱۰ (سلسله مخطوطات فارسیه حیدرآباد) -