Riyāḍ al-inshāʾ p105
Riyāḍ al-inshāʾ p105
p105
مولینا شمس الدین محمد لاری کو ان کے خط کے جواب میں کوکن کے کسی مقام سے لکھا ھے ۔ مکتوب میں درج ھے کہ سنگیسر کے راجہ کے قاصد چونکہ بادشاہوں اور امرا (خوانین) کے پاس پہنچے تھے، ان شرائط پر صلح ۸۴ ۲۵۵-۵۶ مولینا ابو سعید کے مکتوب کے جواب میں یہ لکھا ہے، جن امور کا آپ نے ذکر کیا ھے ان سے مجھے سخت ملال ھے ۔ آپ ان باتوں سے ھر گز متاثر نہ ھوں ، اور جو آپ کی مراد ھے وہ الله جلد پوری کردیگا ۔ خدا دشمنوں کو غارت کرے ۔