Riyāḍ al-inshāʾ p13
Riyāḍ al-inshāʾ p13
p13
مکتوبات سے خواجہ کے کردار کے متعلق جو اور کمزوریاں نمایاں ھوتی ھیں ان میں درگزر اور معاف نہ کرنے کا عیب بھی شامل ھے ۔ ایک مکتوب میں جو بڑے بھائی ( شہاب الدین احمد ؟) کے خط کے جواب میں ھے ، لکھا ھے کہ افسوس صد افسوس آپ تاج الدین بن نجم الدین کے ذمہ جو میرا مال واجب الادا