Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p168

Riyāḍ al-inshāʾ p168

p168

١٣٦ ۳۸۰-۸۲ (اوایل شوال) گیلان کے بڑے شاهزادے کو بادشاہ کی موت کے بعد لکھا گیا ھے ۔ اول اس سانحہ پر اظهارِ رنج و غم کیا ھے بعد میں اطمینان ظاهر کیا ھے کہ اب عنانِ حکومت آپ کے قبضے میں آگئی ھے ۔ آخر میں فرامین اور احکام سے سرفراز فرمانے کی تمنا ظاہر کی ھے اور یہ بھی استدعا کی ھے کہ میرے بیٹے عبد الله پر نظرِ شفقت اور تربیت رهیگی ۔