Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p169

Riyāḍ al-inshāʾ p169

p169

۱۳۷ ۳۸۲-۸۴ یه مکتوب گیلان کے چھوٹے شاهزادے کو اسی موقع پر (ملاحظه هو مکتوب ١٣٦) بطورِ نصیحت لکھا گیا ھے کہ مفسدوں کے مشورہ پر عمل نہ کرے اور بڑے بھائی کو مثل باپ تصور کرے کیونکہ مخالفت سے سواے ندامت کے کچھ حاصل نہوگا اور اتفاق اور یگانگت سے دونو کی سلطنت قایم رهیگی ۔ چونکہ آپ کے دادا اور والد میرے مشورہ کو اچھا سمجھتے تھے اس لئے آپ کو بھی صلاح د ینے کی جرات هوئی ۔