Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p28

Riyāḍ al-inshāʾ p28

p28

۱ ۱۴-۱۹ (اوایل شعبان) شیخ صدرالدین رواسی کے نام ھے ۔ خواجہ نے خود کو معتقد مخلص لکھا ھے، اور شیخ کو نہایت عجز سے اس ملک میں بلایا ھے، اور بیان کیا ھے کہ جو کمزوریاں اور فاسد خیالات دل میں اثر پذیر ہیں ان کا ازالہ مکتوبات کے مطالعہ سے نہیں ہوتا ۔ یہ بھی لکھا ھے کہ اس ملک میں اور بہت سے مستعد طالبان فیض ہیں جو قدم بوسی کے آرزو مند ہیں ۔ شیخ صدر الدین رواسی (وفات ۵۸۷۱) کے لئے ملاحظہ هو حبیب السیر، جلد سوم ، جزء سوم، صفحہ ۱۹۷-