Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p50

Riyāḍ al-inshāʾ p50

p50

ہم عصر مورّخین کی تالیفات میں محمود گاواں کے اثر کا قابلیت کے متعلق آپ کے دل میں شک پیدا کردیا ھے ، حالانکه آپ علمی مجلسوں اور مناظروں میں دیکھ چکے ھیں که کس طرح میری طبیعت کی جدّت اور کلام کی فصاحت اور بلاغت کی تعریف ھوتی ھے ۔ آخر میں لکها هے که خدا آپ کو همیشه دشمنوں کے فساد سے محفوظ رکھے اور آپ کی بزرگی اور احسان کا ذکر همیشه تمام بنی نوع انسان کی زبان پر رھے ۔