Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p53

Riyāḍ al-inshāʾ p53

p53

اپنے بھتیجے عمیدالملک کو اس کے خط کے جواب میں لکھا ھے۔ مرحوم بھائی ( شہاب الدین ؟) کی خصایل اور علم و فضل کی نسبت سے بھتیجے کو سراہا ھے، اور ملنے کی تمنا ظاہر کی ھے۔ یہ خط اس وقت لکھا گیا ھے جب عمیدالملک مکہ کے سفر کے بعد دابل کی بندرگاہ پر اترا تھا ۔