Riyāḍ al-inshāʾ p55
Riyāḍ al-inshāʾ p55
p55
اپنے بڑے بھائی کے نام ھے، جو غالباً اس وقت گیلان میں وزیر تھے ۔ بھائی نے خواجہ کو لکھا ھے کہ تاج الدین بن نجم الدین کے قصور کو معاف کردو، اور جو کچھ تمھارا مال و متاع اس کے پاس رہ گیا ھے اس کا مطالبہ نہ کرو ۔ خواجہ نے جواب دیا ھے کہ ایسے کمینے اور احسان فراموش کی ۲۶ ۱۱۷ سنگیسر کی مہم کے دوران میں ھے یہ خط اپنے چھوٹے بیٹے الغ خاں کو لکھا ھے ۔ جس میں تن آسانی کی مذمت کی ھے، اور جفاکشی اور محنت کی تعریف کی ھے۔ یہ بھی لکھا ھے کہ میری نصیحت پر تم عمل نہیں کرتے ، حالانکہ میں ایک مہم سرکرنے آیا ہوا ھوں لیکن تمہاری بے توجہی کی خبریں سنکر مجھسے یہاں بھی رنج و ملال ہوتا ھے۔