Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p56

Riyāḍ al-inshāʾ p56

p56

۲۷ ۱۱۸-۱۹ یہ مکتوب بھی الغ خاں کے ہی نام ھے ۔ اس کی بد شوقی پر اظہار ناراضگی کیا ھے، کہ اگر رضا الٰہی اور میری خوشنودی چاھتے ھو، تو تحصیل علم و ادب میں کوشش کرو اور جوانی کے زمانہ کو اوباشوں اور برے لوگوں کی صحبت میں ضائع نہ کرو ۔ یہ خط بھی سنگیسر کی مہم کے دوران میں لکھا گیا ھے ۔