Riyāḍ al-inshāʾ p57
Riyāḍ al-inshāʾ p57
p57
۲۸ ۱۲۰-۲۱ یہ مکتوب مولینا شمس الدین لاری کے خط کے جواب میں ھے، جنہوں نے خواجہ کی مصائب اور هجوم حادثات پر تسلی دلائی تھی ۔ خواجہ نے لکھا ھے کہ آپ کے مکتوب سے میرے دل کو تسکین ھوئی اور محبت اور الفت تازہ ھوگئی ۔ پھر شکوہ کیا ھے کہ آپ نے تعجب ھے کمال خاں کے فرزند کی کاهلی اور تحصیل علم سے بے توجہی کا ذکر سن لیا ۔ آئندہ مکتوبات میں ضرور اس کا حال لکھیں تاکہ آپ کی محبت میرے دل میں قائم رھے ۔