Riyāḍ al-inshāʾ p59
Riyāḍ al-inshāʾ p59
p59
خواجہ نے اس خط میں اپنے کو محمود المخاطب بہ ملک التجار لکھا ہے۔ خواجہ جہاں کا خطاب اب تک عطا نہیں ہوا تھا۔ کونکن کی فتح محمود گاوان کا بڑا کارنامہ ہے ۔ فرشتہ (ترجمہ برگز، جلد دوم ، صفحات ۵۵-۴۵۳) اور برهان ماثر (طبع مجلس مخطوطات فارسیه ، صفحات ۶-۱۴۱) دونوں میں کونکن کی فتح کا ذکر موجود ہے ۔ لیکن جو حالات خواجہ نے مکتوبات میں لکھے ہیں وہ مہم کے واقعات پر مزید روشنی ڈالتے ہیں ۔